وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی نائب صدر مائیک پنس ملاقات، نافٹا زیر بحث

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،30مئی،2019
کینیڈا ، امریکہ اور میکسیکو کے درمیان ہونے والے نئے نافٹا معاہدے پر بات چیت کے لئے بدھ کو امریکی نائب صدر مائیک پنس نے اٹاوا میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اس موقع پر دونوں رہنماﺅں کے درمیان دیگر مسائل کے علاوہ ابارشن کے قوانین میں اختلافات پر بی بات چیت ہوئی۔


متعلقہ خبریں