وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو راپٹرز کی ٹیم کو پارلیمنٹ کے دورے کی دعوت دیں،مئیر اٹاوا جم واٹسن

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15جون،2019
مئیر اٹاوا جم واٹسن نے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پر زو ر دیا ہے کہ وہ این بی اے چیمپین شپ جیتنے والی راپٹرز کی ٹیم کو پارلیمنٹ ہاﺅس اٹاوا میں مدعو کریں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔جم واٹسن نے اپنے آن لائن پیغام میں کہا کہ اس طر ح راپٹرز کو مبارکباد دینے میں پورے کینیڈا کی نمائندگی شامل ہو گی۔


متعلقہ خبریں