قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،5جون،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے عید الفطر کے موقع پر کینیڈا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے بعد عید کا تہوار امن محبت اور بھائی چارے کی علامت ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔منگل کو انہوں نے اپنے پیغام کا آغاز اسلام و علیکم سے کیا۔