وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو گزشتہ سال کی بہترین خوش لباس شخصیت قرار، ریڈیو کینیڈا

قومی آواز:ٹورنٹو
کینیڈین نیوز 06 جنوری ، 2019

ریڈیو کینیڈا نے گزشتہ سال متنوع ملبوسات کیٹییگری میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو اول قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے دورہ انڈیا کے دوران رنگا رنگ دیسی ملبوسات استعمال کر کے سب
کو حیران کر دیا تھا


متعلقہ خبریں