قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12جولائی،2019
وزیر خارجہ کرسشیا فری لینڈ نے لندن میںہونے والی میڈیا کانفرنس کے دوران پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی کو کینیڈا کے دورے کی دعوت بھی دی جو انہوں نے قبول کرلی۔