قومی آواز، وفاقی انتخابات کے نتیجے میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی کو نئی حکومت بنانے کے لئے واضح نتائج موصول ہوگئے ہیں۔ اسمبلی میں لبرل پارٹی کو 338 کے ایوان میں حکومت بنانے کے لیے 170 سیٹوں کی ضرورت تھی۔ ج۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
کینیڈین نیو ز 21ستمبر،2021
سٹن ٹروڈو کو اپنی حکومت کو استحکام بخشنے کے لئے کسی اور سیاسی جماعت سے اتحاد کرنا ہوگا۔ الیکشن میں لبرلز کو 155 کنزرویٹو کو 119 کیوبیکوئس کو 32 اور این ڈی پی کو 24 نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔