وکٹوریا اسٹریٹ پر چھ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، سات زخمی اسپتال منتقل

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز4اگست،2021
پولیس اعلامیے کے مطابق وکٹوریا اسٹریٹ پر ایک ٹریفک حادثے میں متعدد گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کی اطلاع ہے جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور پولیس نے جائے حادثہ کو لاک کر کے ٹریفک دوسری لائن پر منتقل کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس نے اس بارے میں مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی تاہم اس حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں