ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنے ملک سے کورونا ساتھ لے کر آئی، سربراہ پی سی بی

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز ، 17دسمبر ،2021
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کو رونا وائرس اپنے وطن سے اپنے ساتھ لے کر آئی۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑیوں میں کورونا پایا گیا تھا جس کے بعد انہیں آئسولیشن میں رکھا گیا مگر اس دوران مزید تین کھلاڑیوں اور اسٹاف ممبران میں بھی کورونا مثبت آگیا جس کے بعد ون ڈے سیریز کا جاری رہنا ممکن نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کا آخری میچ کھیلنے کے لیے رضامند ہونے پر ویسٹ انڈیز کے شکرگزار ہیں۔


متعلقہ خبریں