ویلزلے اسٹریٹ پر خود ساختہ مبلغ اور ہجوم کے درمیان ہاتھا پائی،پولیس ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،2مئی،2019
ویلزلے اسٹریٹ پر اس وقت امن و امان کی صورتحال کشیدہ ہو گئی جب وہاں ایک خود ساختہ مبلغ نے اچانک مقامی کمیونٹی کے خلاف تقریر شروع کر دی۔ اطلاع ملنے پر مقامی پولیس جب موقع پر پہنچی تو وہاں اچھا خاصا ہنگامہ بپا ہو چکا تھا تاہم جلد ہی اس ہنگامہ آرائی پر قابو پا لیا گیا۔پولیس کے مطابق ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

(یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں)


متعلقہ خبریں