ٹورنٹو اور اس کے مضافات میں شدید بارش اور طوفان باد و باراں کی پیشنگوئی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25جون،2019
محکمہ موسمیات کینیڈا نے پیشنگوئی کی ہے کہ منگل اور بدھ کو ٹورنٹو اور اس کے مضافات میں شدید بارش اور طوفان باد و باراں کا امکان ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اس دوران تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش بھی ہو گی۔ محکمے نے شہریوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔


متعلقہ خبریں