ٹورنٹو راپٹرز تاریخ میں پہلی بار فائنل کھیلنے کے لئے کوالی فائی کرنے میں کامیاب

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،26مئی،2019
کینیڈا باسکٹ بال ایسٹرن کانفرنس میں تاریخ میں پہلی بار ٹورنٹو راپٹرز کی ٹیم نے فائنل کے لئے کوالی فائی کر لیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
راپٹرز نے سیمی فائنل میں ملواک بک کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کی۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے اس کامیابی پر جشن منایا اور کھلاڑیوں کو داد دی۔


متعلقہ خبریں