قومی آواز :ٹورنٹو، ٹورنٹو راپٹرز نے تاریخ میں پہلی بار این بی اے باسکٹ بال چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ راپٹرز نے یہ فتح چھٹے گیم میں واریر کو شکست دے کر حاصل کی۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔فتح کے بعد ٹورنٹو کی شاہراہیں شائقین سے بھر گئیں جنہوں نے اپنی ٹیم کی فتح پر بھرپور جشن منایا۔ واضح رہے کہ راپٹرز نے پہلی بار چیمپین شپ جیتنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے
کینیڈین نیوز،14جون،2019