ٹورنٹو راپٹرز واریر کے خلاف اپنا پانچواں میچ ہار گئے،شائقین میں مایوسی

قومی آواز ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11 جون،2019
ٹورنٹو راپٹرز کے فینز کو اس وقت شدید مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب ان کی پسندیدہ ٹیم اپنا پانچواں میچ ہار گئی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واریر نے یہ میچ 105-106سے جیت لیا۔اب دونوں ٹیموں کے درمیان چھٹا میچ کھیلا جائے گاجس کا لوگ شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں