قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18جون،2019
باسکٹ بال چیمپین شپ میں ٹورنٹو راپٹرز کی فتح پر پیر کو شہر میں ایک میگا پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔پریڈ سے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور مئیر جان ٹوری نے بھی خطاب کیا اور ٹیم اور شائقین کے جذبے کو سراہا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پریڈ یارک اسٹریٹ اور ناتھن فلپ اسکوائر تک پھیلی ہوئی تھی اور لوگوں نے علی الصبح سے ہی پریڈ میں شمولیت کے لئے سڑکوں پر ڈیرے ڈال رکھے تھے۔