ٹورنٹو میں خواتین کے لئے مخصوص پہلی مسجد کا افتتاح،نماز ظہر کی ادائیگی

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،20اپریل ،2019
ٹورنٹو میں جمعہ کو خواتین کے لئے مخصوص پہلی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا۔ مسجد میں محترمہ فرحین خان نے خواتین کی پہلی نماز کی امامت کی۔اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی چیری ڈینوو اور کچھ غیر مسلم خواتین نے بھی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کی اور اقدام کو سراہا۔کوئی مخصوص جگہ نہ ہونے کی وجہ سے نماز کی ادائیگی ٹرینٹی سینٹ پال سینٹر میں ادا کی گئی۔


متعلقہ خبریں