ٹورنٹو میں پانچ سے گیارہ سال کی عمر کے بچوں کی ویکسینیشن جلد شروع ہو جائے گی، محکمہ صحت

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 28ستمبر،2021

ٹورنٹو محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ٹورانٹو میں 5 سے 11 سال تک کی عمر کے بچوں کی ویکسینیشن کا جلد آغاز ہوگا۔ اس سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کینیڈا کے محکمہ صحت کے حکام نے فائزر بائن نٹیک اور موٹر نا اسپائیک ویکس نامی ویکسین کو بارہ سال تک کی عمر کے بچوں کی ویکسینیشن کے لئے منظور کیا ہے۔ ٹورنٹو میں اس عمر کے دو لاکھ بچوں کو یہ ویکسین لگائی جائے گی۔


متعلقہ خبریں