قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5جون،2019
پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ وہ اس سال ٹورنٹو پریڈ میں شرکت نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ ٹورنٹو پریڈ کے منتظمین نے اس سال بھی گذشتہ سال کی طرح باوردی پولیس اہلکاروں کو پریڈ میں شرکت سے روک دیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ کہا جا رہا ہے کہ فورڈ نے پولیس اہلکاروں سے اظہار یکجہتی کے لئے پریڈ میں شرکت سے معذوری ظاہر کی ہے۔