ٹورنٹو کے پارکوں سے باسکٹ بال نیٹ نہیں اتارے جائیں گے، شہری حکام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28جون،2019
ٹورنٹو کے شہری حکام نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ ٹورنٹو کے پارکوں سے باسکٹ بال نیٹ اتارنے کا کوئی پروگرام شروع کیا گیا ہے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ حکام کے مطابق اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔وائرل تصویر میں ایک ورکر پارک میں معمول کے معائنے میں مصروف ہے جبکہ ایسا کوئی پروگرام زیر غور نہیں ۔


متعلقہ خبریں