ٹک ٹاک کا جنون، حیدر آباد سندھ میں اتفاقیہ گولی چلنے سے پندرہ سالہ لڑکی جاںبحق

قومی آواز
قومی نیو ز ، 28جنوری ،2022
سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے تالاب نمبر تین میں پندرہ سالہ لڑکی پستول لے کر اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہی تھی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اس دوران چھوٹے بھائی سے اتفاقیہ گولی چل گئی، جو لڑکی کے میںلگی جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کے ورثا نے کسی قسم کی قانونی کارروائی سے انکار کرتے ہوئے مقتولہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا۔


متعلقہ خبریں