ٹی وی ہوسٹ ندا یاسر اور نواز دونوں چھچورے ہیں،مداحوں کا سروے 

 

 

قومی آواز،

شوبز نیو ز 17اگست،2021

شوبز کی مصروف شخصیت اور ٹو وی ہوسٹ ندا یاسر اور ان کے شوہر یاسر نواز آج کل بیرون ملک ٹرپ پر نکلے ہوئے ہیں۔ جوڑے نے اپنی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کی ہیں جن پر تبصرہ کرتے ہوئے مداحوں نے دونوں کو چھچورا قرار دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔مداحوں کا کہنا ہے کہ ان کی عمر اب اس طرح کے سیشنز کی نہیں ہے اور نہ ہی انہیں غیر ملکی لباس زیب تن کرنا چاہیے۔ جوڑے کی جانب سے ابھی تک اس بارے میں کوئی کمنٹ موصول نہیں کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں