قومی آواز،
اسپورٹس نیوز،21مئی،2021
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے معاملے میں آئی سی سی ابھی تک کوئی واضح فیصلہ نہیں کر سکا ہے اور معلوم ہوا ہے کہ اس بارے میں حتمی فیصلہ یکم جون کے اجلاس میں کیا جا ئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کورونا وائرس کی وجہ سے بھارت کے حالات خراب ہیں اور اگر جلد ہی اس بارے میں کوئی حکمت عملی طے نہ کی گئی تو ایونٹ کا انعقاد خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ دوسرے وینو کے لئے یو اے ای مضبوط امیدوار ہے تاہم اس بارے میں کوئی بھی فیصلہ یکم جون کے اجلاس میں کیا جائے گا۔