پاکستان اقوا م متحدہ کے تین اہم اداروں کی ممبر شپ لینے میں کامیاب

قومی آواز :
قومی نیوز21اپریل ، 2021

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق پاکستان اقوام متحدہ میںتین اہم اداروں میں رکنیت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان اداروں میں جرائم کی روک تھام،خواتین سے متعلق کمیشن اور پاپولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ شامل ہیں۔ پاکستان جلد ہی ان اداروں میں اپنی جگہ سنبھالے گا۔یہ ادار ے مختلف عالمی فورموں پر اپنا کردار کرتے ہیں۔


متعلقہ خبریں