پاکستان اور نیو زی لیند دوسرے ٹیسٹ کے لئے تیار، ٹیم میں تبدیلیاں کریں گے، رضوان

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز2،جنوری، 2021،
پاکستان اور نیو زی لینڈ کی ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ کے لئے تیاری کر رہی ہیں اور اس سلسلے میں حکمت عملیاں تیار کی جا رہی ہیں ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پاکستانی ٹیم کے قائم مقام کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ آخری میچ ہمیشہ بہت اہم ہوتا ہے دوٹی ٹوئنٹی ہارنے کے بعد ٹیم نے آخری میچ جیتا تھاآخری میچ جیت کر سیریز برابر کریں گے۔ انہوں نے ٹیم میں تبدیلیوںکا عندیہ بھی دیا۔


متعلقہ خبریں