قومی آواز
قومی نیو ز، 2نومبر،2021
پاکستان کے محکمہ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح بلندترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ادارے کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح نو اعشاریہ دو فیصد رہی جو اب تک کے ریکارڈ سب سے زیادہ سطح ہے۔ مہنگائی کے سبب عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے اور سیاسی جماعتیں مہنگائی کم کرنے کے لیے جلسے جلوسوں کے ذریعے حکومت پر دباؤ ڈالنے میں مصروف ہیں۔