پاکستان نے پہلا ٹیسٹ جیت لیا، بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 30نومبر ،2021
چٹاگانگ میں ہونے والا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ پاکستان نے آٹھ وکٹوں سے جیت لیا۔ پاکستان نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں صفر کے مقابلے میں ایک میچ کی برتری حاصل کر لی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ عابد علی بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بارہ چوکوں کی مدد سے بانوے رنز بنانے میں کامیاب رہے تاہم وہ اپنی سینچری مکمل نہ کر سکے۔ بابر اعظم اور اظہر علی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 202 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔


متعلقہ خبریں