پاکستان کا پہلی بار جنوبی افریقہ کو کلین سوئپ، دوسرے ٹیسٹ میں بھی تاریخی شکست سے دوچار کر دیا

 

قومی آواز :راولپنڈی،
اسپورٹس نیوز9،فروری، 2021،
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پچانوے رنز سے ہر ا کر کلین سوئیپ کر دیا۔ پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں دو سو بہتر رنز بنائے جواب میں مہمان ٹیم دو سو ایک رنز بنا سکی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دوسری اننگز میں قومی ٹیم نے دو سو اٹھانوے رنز کئے جبکہ جنوبی افریقہ دو سو چوہتر رنز کر پائی ۔ اس طرح میزبان ٹیم نے یہ میچ پچانوے رنز سے جیت لیا۔


متعلقہ خبریں