قومی آواز
قومی نیو ز ، 20جنوری ،2022
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو کرونا کی پانچویں بڑی لہر کا سامنا ہے لیکن ملک میں نہ تو لاک ڈاون کیا جائے گا اور نہ ہی کوئی کاروبار بند کیا جائے گا۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات نیشنل اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز پالیسی کے اجراءکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی اداروں نے کورونا پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی پالیسیوں کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو زیادہ کرو نا والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگایا جائے گا۔