قومی آواز، قومی نیو ز 31اگست،2021 آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرحدیں محفوظ ہیں اور ملک کی کوئی خطرہ نہیں ہے۔انہوں نے یہ بات سینیٹ اور قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹیوں پر مشتمل وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر وفد کو سیکوریٹی کی صورتحال اور سرحدوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔آرمی چیف نے افغانستان میں امن کی بحالی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ساتھ تعلقات کے لئے ضروری ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کرے اور کشمیریوں کو حق خود ارادی دے۔