قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22جون،2019
پریمر ڈگ فورڈ کے چیف آف اسٹاف ڈین فرینچ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔اس بات کا اعلان ان کی ترجمان کائلا لیفلائسز نے جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان میں کیا۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کے ایک سالہ دور کی کامیابی کے بعد اب وہ مستعفی ہو کر اپنے پرانے بزنس کی طرف واپس جانے کے خواہشمند ہیں۔