قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،6جون،2019
وفاقی وزیر ماحولیات کیتھرین مکینا نے اعلان کیا ہے کہ فورڈحکومت نے اونٹاریو کے جس شجر کاری منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اس پر وفاقی حکومت عمل کرے گی اور اس مقصد کےلئے پندرہ ملین ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔انہوں نے کہا کہ شجر کاری کا مطلب زیادہ صاف ہوا پانی اور ملازمتوں کا حصول ہے جسے حاصل کیا جائے گا۔