پورٹر ائیر لائنز کی ٹورنٹو آئی لینڈز جانے والی پرواز کی ہملٹن میں ایمر جنسی لینڈنگ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،19جون،2019
ہملٹن ائیر پورٹ پر اس وقت سنسنی پھیل گئی جب پورٹر ائیر لائنز کی ٹورنٹو آئی لینڈز جانے والی پرواز کو ائیر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ طیارے کو آئل لیکج کی بناءپر ہنگامی طور پر ائیر پورٹ پر اتارا گیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
لینڈنگ کے دوران طیارے کے چار ٹائر پھٹ گئے تاہم اس دوران تمام مسافر محفوظ رہے جنہیں بعد ازاں دوسرے طیارے سے ان کی منزل کی جانب روانہ کیا گیا۔


متعلقہ خبریں