قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11مئی،2019
پیرسن ائیر پورٹ پر جمعہ کی دوپہر اس وقت ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی جب کینیڈا ائیر لائنز کا ایک طیارہ فیول بھرنے والے ایک ٹرک سے ٹکرا گیا۔اس حادثے میں تین کریو ممبر کے علاوہ دو مسافر بھی زخمی ہو گئے تاہم انہیں جلد ہی اسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے کر واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔