پی آئی اے کا بوئنگ777 طیارہ برفانی طوفان میں پھنس گیا، ٹورنٹو میں ہنگامی لینڈنگ

قومی آواز
قومی نیو ز ، 20جنوری ،2022
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پرواز پی کے 797 اس وقت ہنگامی حالت کا شکار ہوگئی جب کینیڈا کی فضائی حدود میں اچانک برفباری کا طوفان آگیا۔ جہاز کے کپتان نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جہاز کو باحفاظت ٹورنٹو ایئرپورٹ پر اتار لیا۔ پی آئی اے کی پرواز لاہور سے ٹورنٹو آ رہی تھی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاز کے ٹورنٹو ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرتے ہی ایئرپورٹ حکام نے طیارے کو تحویل میں لے کر رن وے پر پارک کرایا۔ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو ارشد ملک نے ہنگامی حالت میں جہاز کے کپتان کی کارکردگی کو سراہا او رمناسب دیکھ بھال کرنے پر ایئرپورٹ کام کا شکریہ ادا کیا۔


متعلقہ خبریں