پی ایس ایل میچ،ملتان سلطان نے لاہور قلندرز کو اسی رنز سے ہرا دیا

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز19جون،2021
ابو ظہبی میں ہونے والے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے اہم ترین میچ میں لاہور قلندرز ایک بار پھر ناکام رہی اور اسے ملتان سلطان نے شکست سے دوچار کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ملتان سلطان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو انہتر رنز بنائے جس کے جواب میں لاہور قلندرز سو رنز بھی نا بنا سکی اور اسی رنز سے ہار گئی۔ ملتان کی طرف سے شاہنواز نے چار،عمران نے تین اور بلیسنگ نے دو جبکہ طاہر نے ایک وکٹ لی۔


متعلقہ خبریں