February 09, 2017 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں کپتان سرفرزاحمد کے علاوہ کیون پیٹرسن، روزوو، محمد نواز، پریرا، انور علی، حسن خان، ملز، ذوالفقار بابر شامل ہیں ۔ لاہور قلندر کی ٹیم میںکپتان برینڈن میکولم کے علاوہ جیسن روئے، فخر زمان، عمر اکمل، محمد رضوان، ایلیٹ، نارائن، سہیل تنویر، بلاول بھٹی اور محمد عرفان جونیئر پر مشتمل ہے۔
قومی آواز ۔لاہور۔
پاکستان سپر لیگ ٹو کے دوسرے میچ کیلئے لاہور قلندر کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔