پی ایس ایل 2022 کا آفیشل ترانہ عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی آواز میں ریکارڈ کیا جائے گا

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 14جنوری ،2022
پی ایس ایل 2022کی تیاریوں کے لیے بنایا جانے والا آفیشل ترانا عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ کی آواز میں ریکارڈ کیا جائے گا جس کی موسیقی عبداللہ صدیقی نے ترتیب دی ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ کہا جارہا ہے کہ یہ آفیشل ترانہ آئندہ ہفتے تک میڈیا پر ریلیز کر دیا جائے گا۔ حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ ترانہ ایونٹ سے قبل اور میچز کے دوران بجایا جاتا ہے۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ یہ ترانہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں شائقین کرکٹ کے لیے تفریح کا باعث بنے گا۔


متعلقہ خبریں