قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 29 اکتوبر ،2021
پی ٹی وی پر ایک پروگرام کے دوران قومی ہیرو شعیب اختر کو پروگرام کے دوران لائیو شو میں سیٹ سے چلے جانے کے توہین آمیز رویے کے بعد اب پی ٹی وی حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ شعیب کو آن ائیر نہیں لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ دوسری جانب شعیب اختر نے اعلان کیا ہے کہ وہ تو از خود عین لائیو شو کے دوران ہی پی ٹی وی کو اپنا استعفیٰ دے چکے ہیں لہذا ان کے آن ائیر جانے یا نہ جانے کا فیصلہ کرنے کا اختیار پی ٹی وی حکام کے پاس ہے ہی کہاں۔