چکمہ باز چور اسٹوروں سے اٹھاون ہزار ڈالر کی شرا ب لے اڑا، شہری مدد کریں، پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،30جون،2019
ٹورنٹو پولیس کے مطابق ایک بتیس سالہ شخص چیس کنکاڈ پچھلے کچھ عرصے سے ٹورنٹو بھر کے اسٹوروں میں چوریاں کرتا پھر رہا ہے اور تک کل ملا کر اٹھاون ہزار ڈالر کی شراب چرا چکا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
پولیس کو چکمہ دینے والے اس چور نے پولیس کی دوڑیں لگوا دی ہیں۔ پولیس حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس چور کی تلاش میں پولیس کی مدد کریں۔


متعلقہ خبریں