چینی باشندوں کا ہر ممکن تحفظ کریں گے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

 

قومی آواز،
قومی نیوز20جولائی،2021
پاکستان آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات چینی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے حال ہی میں ہونے والے بم دھماکے میں۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ہلاک ہونے والے چینی باشندوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج چین کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کی بہت قدر کر تی ہے۔انہوں نے چینی شہریوں کو ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔


متعلقہ خبریں