چین پر دھونس جمانے والے کو تہس نہس کر دیں گے، چینی صدر شی جن پنگ

قومی آواز،
نیوز 1، جون 2021،

چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ اگر کسی غیر ملکی طاقت نے چین پر اپنی دھونس جمانے کی کوشش کی تو اسے تہس نہس کر دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی سو ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ چین کی ترقی اور بقاء صرف سوشلسٹ نظام میں ہی مضمر ہے۔انہوں نے کہا کہ چین اپنے تحفظ کے لئے ہر طرح کی صلاحیتوں سے مالا مال ہے۔


متعلقہ خبریں