قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8جون،2019
چین کینیڈا سے درآمدات روکنے کے لئے بہانے تراش رہا ہے۔ یہ بات وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعہ کو پیرس میں فرانس کے صدر ایمانوئیل ماکرون کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔واضح رہے کہ چینی بزنس پرسن کی کینیڈا میں گرفتاری کے بعد سے دونوں ملکوںمیں تعلقات کشیدہ چلے آ رہے ہیں۔