قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18مئی،2019
وکٹوریا پارک ایونیو کے علاقے میں جمعہ کو ایک کار بے قابو ہو کر ایک گھر میں جا گھسی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ گھر کی دیوار اور ایک کمرہ تباہ ہوگیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پولیس کے مطابق
ابھی تک کسی پر کوئی چارجز عائد نہیں کئے گئے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔