ڈرہم پولیس چیف پر بد عنوانی کے الزامات ، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، پولیس کمشنر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25مئی،2019
اونٹاریو سولین پولیس کمشنر کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ڈرہم پولیس چیف پال مارٹن پر بد عنوانی کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پال مارٹن و دیگر افسران کے وکیل پیٹر براٹی کا کہنا ہے کہ ان کے موکلین پر اب تک کوئی بھی الزام ثابت نہیں ہو سکا ہے۔انہوں نے ان تحقیقات کو غیر اصولی قرار دیا۔


متعلقہ خبریں