ڈیسمنڈ ٹوٹو کی وفات سے انسانی حقوق کی ایک عظیم آواز خاموش ہو گئی، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز ، 27دسمبر ،2021
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے انسانی حقوق کے علمبردار ڈیسمنڈ ٹوٹو کی وفات پر اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ڈیسمنڈ ٹو ٹو انسانی حقوق کی بات کرنے والے ایک بہت بڑے انسان تھے جنہوں نے زندگی بھر عوامی حقوق کیلئے جدوجہد کی۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ٹوٹو کی وفات سے انہیں دلی صدمہ ہوا ہے۔ نسلی امتیازکے خاتمے اور انسانی حقوق کے لئے ڈیسمنڈ ٹوٹو کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔انہوںنے ڈیسمنڈ ٹوٹو کی روح کی آسودگی اور ان کے لواحقین کیلئے صبر اور حوصلے کی دعا بھی کی۔


متعلقہ خبریں