قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9جولائی،2019
پریمر ڈگ فورڈ کے سابق چیف آف اسٹاف ڈین فرنچ کے حوالے سے پھیلنے والے تنازعات کے پس منظر میں پریمر ڈگ فورڈ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ان تنازعات کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
اس سے قبل کہا جا رہا تھا کہ حکومت میں ڈین فرنچ کے حامی بہت سے لوگ موجود ہیںتاہم سرکاری زرائع نے اس کی تردید کی ہے۔