کابل میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر جو بائیڈن رو پڑے، بدلہ لینے کا اعلان

 

قومی آواز،
عالمی نیو ز 27اگست،2021
کابل ائیر پورٹ پر ہونے والے خود کش دھماکوں میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر امریکی صد ر جو بائیڈن رو پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہوں نے اپنے خطاب میں مرنے والے امریکی فوجیوں کو قوم کا ہیرو قرار دیتے ہوئے اعلان کیا کہ اس حملے کو بھلایا نہیں جائے گااور جو لوگ ان حملوں کے پیچھے ہیں ان سے بدلہ لیا جا ئے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان سے انخلاء کا عمل ہر حال میں مکمل کریں گے۔


متعلقہ خبریں