قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،یکم مئی،2019
محکمہ موسمیات کینیڈا کے تازہ ترین اعلامیے کے مطابق کاٹیج کاﺅنٹی اور گرد و نواح کے علاقوں میں آئندہ چند دنوں میں مزید بارشوں اور سیلا ب کا امکان ہے۔ علاقے میں ایمرجنسی نافذ ہے اور فوجی جوان ریسکیو کا کام انجام دے رہے ہیں۔ لیک اونٹاریو کے قریب رہنے والے لوگوں کو پانی کے بڑھتے لیول سے خبردار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔