کاٹیج کاﺅنٹی میں سیلابی ریلے کا ریکارڈ،برفباری سے بہاﺅ میں کمی

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،28اپریل ،2019
موسمیات کینیڈا کے مطابق اونٹاریو کی کاٹیج کاﺅنٹی میں سیلاب نے اگلے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دئے ہیں اور پانی اپنی انتہائی سطح تک بہہ رہا ہے۔ سیلابی صورتحال میں برفباری ہونے کی وجہ سے پانی کے بہاﺅ میں رکاوٹ آئی ہے اور سیلابی کیفیت کو کنٹرول کرنے میں مدد ملی ہے۔یہ صورتحال آئندہ چند روز مزید جاری رہنے کا امکان ہے۔


متعلقہ خبریں