کراچی میں کورونا کی سب سے خطرناک قسم کا وائرس سامنے آ گیا، دو کیس کنفرم

 

قومی آواز :
قومی نیوز26اپریل ، 2021
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کی ایک اور قسم کا خطرناک وائرس سامنے آ یا ہے ۔ اس وائرس کے دو کیسز سامنے آ چکے ہیں جن کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ وائرس بہت تیزی سے پھیلتا ہے اور اس کی مماثلت انڈیا اور برطانیہ کے وائرس جیسی ہے۔کارونا سامنے آنے والے علاقے میں مائکرو لاک ڈاﺅن کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں