کرینہ کپور کی کتاب پر مسیحی برادری کو اعتراض، پولیس میں پرچہ درج

 

قومی آواز،

شوبز نیوز15جولائی،2021

بولی ووڈ کی ممتاز اداکارہ کرینہ کپور آج کل ایک مشکل میں پھنس گئی ہیں۔ ان کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب پریگنینسی بائبل پر اعتراض اٹھاتے ہوئے مسیحی برادری کے ایک گروپ نے ان پر مسیحی اعتقادات کی توہین کرنے پر پولیس میں پرچہ درج کرا دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔گروپ کے مطابق انہوں نے اپنی کتاب کے نام میں بائبل شامل کر کے مسیحی مذہب کی توہین کی ہے۔شیوا جی نگر پولیس نے گروپ کے افراد کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ممبئی میں یہ کیس درج کرائیں جہاں یہ واقعہ ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں